پر” اور "پے” دو الگ الگ لفظ ہیں۔"پر” اردو میں درج ذیل معانی کے لیے استعمال ہوتا ہے:(1) مگر(2) کیونکہ(3) اوپر اسی طرح لفظ "پے” بھی متعدد معانی کے لیے مستعمل ہے ، ان میں سے دو یہ ہیں:(1) "پٹھا” جیسے "رگ و پے”(2) "پیچھے” جیسے "پے در پے” ، پھر اسے مزید مختصر کرکے"پہ ، پے اور پر میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
