
مکتب علوم شریعت کے اغراض و مقاصد
علوم و فنون کا فروغ
قرآن ، تفسیر ، حدیث ، ، اصول حدیث ، فقہ ، اصول فقہ ، میراث ، سیرت ، تاریخ، جغرافیہ، فلکیات ، نحو ، صرف ، بلاغت ، عربی ادب ، منطق، فلسفہ، ریاضی وغیرہ کے آسان فہم کورسز
- مستند دینی کتب کا تعارف اور ان کی تقسیم
- علوم و فنون کی غیر نصابی تدریس
اہل قلم کا تعاون
- وقتا فوقتا دل چسپ اور مفید انعامی سلسلے
- متعلقہ شرائط کے ساتھ اہل علم کی کتب کی اشاعت
- طلبۂ درس نظامی میں استعداد کی کمی کا ازالہ
اتحاد بین المسلمین
- تمام علماء و طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا
- امت کے سامنے یہ بات لانا کہ اختلافی مسائل چند ہیں ، باقی سب اتفاقی ہیں
- امت کو مآخذِ شریعت سے مانوس کرنا
تازہ ترین
نظام الاوقات ڈائری

مکتب علوم شریعت نے یہ ایک ڈائری متعارف کروائی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے یومیہ کاموں کو سلیقے سے انجام دے سکتے ہیں


اردو زبان کے تقریبا تمام قوافی کو اس کتاب میں اصول قافیہ کے مطابق اس کے شعری وزن اور معنی کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے

اس کتاب میں حرف روی کی تعریف، اصول اور حرف روی کے مطابق تین سو اشعار خوبصورت انداز میں پیش کیے گئے ہیں



