لفظ "نظم” دو الگ الگ معنوں میں استعمال ہوتا ہے: (1) کلام کی دو قسمیں ہیں ، نظم اور نثر ، یعنی کلام میں اگر وزن کا خیال رکھا جائے اسے نظم کہتے ہیں ورنہ نثر کہتے ہیں ، اس معنی کے لحاظ سے نظم میں تمام اصناف (نظم ، غزل ، قطعہ ، رباعی"نظم اور غزل میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
