احکام اسلام عقل کی نظر میںمؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہملخص: محمد اسامہ سَرسَری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تیسری قسطاعمالِ وضو کی حکمتیں: (1) بسم اللہ پڑھنے کی حکمت:تاکہ وضو جیسی اطاعت بھی غفلت سے شروع نہ ہو ورنہ ثواب نہیں ملے گا۔ لا وضوء لمن لم يذكر اسم"اعمال وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگز محفوظات:محمد اسامہ سرسری
اعضائے وضو کی حکمتیں
اعضائے وضو کی حکمتیں: (1) ناک صاف کرنے کی حکمت:(الف) ناک کی بلغمی رطوبتیں دور کرنا ہر قوم کے نزدیک پسندیدہ ہے۔(ب) تکبر ختم کرنے اور کسرِ نفسی کا استعارہ ہے۔ (2) ہاتھ کہنی تک دھونے کی حکمت:(الف) تاکہ وہ تمام رگیں دھل جائیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ دل اور جگر تک پہنچتی ہیں۔(ب) کہنی"اعضائے وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
تیمم کی حکمتیں
تیمم کی حکمتیں: (1) متبادل پیش کرنے میں حکمت:اللہ تعالی کی عادت ہے کہ بندوں پر جو کام دشوار ہوتا ہے اس میں آسانی پیدا کردیتے ہیں اور آسانی کی بہترین صورت یہ ہے کہ متبادل آسان کام دے دیا جائے لہذا وضو دشوار ہونے کی صورت میں متبادل کے طور پر تیمم کا حکم"تیمم کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
اساتذہ اور اساتید میں فرق
سوال استاد کی جمع اساتید، استاذ کی جمع اساتذہ، اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب لفظ استاد فارسی سے عربی میں آیا اور "استاذ” بن گیا، پھر لفظ استاذ کی دو عربی جمعیں بنائی گئیں (1) اساتذۃ (2) اساتیذ جیسے تلمیذ(شاگرد) کی جمع تلامذۃ بھی ہے اور تلامیذ بھی۔ استاذ کی ایک جمع اُسْتَاذُوْن بھی"اساتذہ اور اساتید میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
YouTube channel Guide.
اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو آپ کا کام عموما ان 4 مراحل میں ہوتا ہے(1) مواد کا انتخاب اور ویڈیو کی تیاری(2) ریکارڈنگ اور شوٹنگ(3) ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ(4) تشہیر کوشش کریں کہ ان میں سے ہر مرحلے پر ہر روز کام کریں۔ یعنی ایک ویڈیو کی پبلسٹی کر رہے ہوں تو اس کے بعد والی"YouTube channel Guide.” پڑھنا جاری رکھیں
راز دار اور راز دان کے متعلق
فارسی کا ایک دلچسپ قاعدہ راز دار اور راز دان سے متعلق فارسی کا دل چسپ قاعدہ بھی سمجھ لیں ، اس سے ان شاء اردو میں آپ کے پاس مرکبات کا بڑا ذخیرہ آجائے گا نیز آپ خود بھی نئی تراکیب بنا سکیں گے۔ قاعدہ یہ ہے کہ مضارع سے دال گرائیں تو امر"راز دار اور راز دان کے متعلق” پڑھنا جاری رکھیں
راز دار اور راز دان میں فرق
یہ فرق بتانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ بہت سے دوست ان دونوں کو مکمل طور پر ہم معنی مترادف سمجھتے ہیں حالانکہ کسی بھی زبان کے دو مترادف لفظ کبھی بھی مکمل طور پر ہم معنی نہیں ہوتے ، اسی طرح بہت سے دوستوں کو اس فرق میں جہلِ مرکب درپیش ہے"راز دار اور راز دان میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
محمد اسامہ سرسری کا کلام
ندامت کے آنسو
اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا
لاجَرَم مہر و وفا ، جود و سخا ، شرم و حیاہر قدم عقل و ذکا ، نور و ضیا ، رُشد و ہدیٰدم بدم آب و ہوا ، ارض و سما ، فقر و غنااے خدا سب کر رہے ہیں بس تری حمد و ثنااے کہ جس کی حمد عقل و فہم سے ہے"اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا” پڑھنا جاری رکھیں
بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف
کرکے حیاتِ فانی دنیا کا اعترافبندو! کرو نماز میں مولیٰ کا اعتراف سجدہ اگر کریں گے تو رب کے حضور ہیشامل نماز میں ہے سب اعضا کا اعتراف تسبیح ہے ، دعا ہے ، تلاوت ہے اور درودہے اک نماز وردِ سراپا کا اعتراف اقرار ہے رکوع میں ربِ عظیم کامعراجِ سجدہ ربّی الاعلیٰ کا"بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف” پڑھنا جاری رکھیں
