سوال استاد کی جمع اساتید، استاذ کی جمع اساتذہ، اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب لفظ استاد فارسی سے عربی میں آیا اور "استاذ” بن گیا، پھر لفظ استاذ کی دو عربی جمعیں بنائی گئیں (1) اساتذۃ (2) اساتیذ جیسے تلمیذ(شاگرد) کی جمع تلامذۃ بھی ہے اور تلامیذ بھی۔ استاذ کی ایک جمع اُسْتَاذُوْن بھی"اساتذہ اور اساتید میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگز محفوظات:فروق
رد العجز علی الصدر ، معاد ، تکرار اور تعاکس میں فرق
رد العجز علی الصدر: جملے یا شعر کا اول و آخر ایک سا ہو۔مثال:تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوااڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا(غالب)۔ ۔ ۔معاد: پہلے مصرع کا آخری حصہ دوسرے مصرع کے شروع میں ہو۔مثال:یہ کعبۂ اربابِ یقیں عرش نشیں ہےیہ عرش نشیں ، مُہرِ نبوت کا نگیں ہے(انیس)۔"رد العجز علی الصدر ، معاد ، تکرار اور تعاکس میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
