وضو کی دس حکمتیں

وضو کی 10 حکمتیں: ظاہر اور باطن دونوں کی صفائی اہم ہے اور اس لحاظ سے صفائی اور طہارت کے چار درجے ہیں:  (1) ظاہری گندگی اور ناپاکی دور کرنا (2) اعضاء کو گناہوں سے بچانا (3) دل کو برے اوصاف سے پاک کرنا (4) ضمیر کو غیر اللہ سے صاف کرنا وضو میں بے"وضو کی دس حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں

 احکامِ اسلام عقل کی نظر میں

(مؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) (ملخص: محمد اسامہ سَرسَری) پہلی قسط: مقدمہ احکام اسلام عقل کی نظر میں (1) جس طرح کسی ملک کے قوانین کی پابندی کرنا ہر ایک کے لیے ضروری ہے، کوئی یہ کہنے کا حق نہیں رکھتا کہ میں فلاں قانون پر عمل نہیں کروں گا کیونکہ مجھے” احکامِ اسلام عقل کی نظر میں” پڑھنا جاری رکھیں

اعمال وضو کی حکمتیں

احکام اسلام عقل کی نظر میںمؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہملخص: محمد اسامہ سَرسَری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تیسری قسطاعمالِ وضو کی حکمتیں: (1) بسم اللہ پڑھنے کی حکمت:تاکہ وضو جیسی اطاعت بھی غفلت سے شروع نہ ہو ورنہ ثواب نہیں ملے گا۔ لا وضوء لمن لم يذكر اسم"اعمال وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں

اعضائے وضو کی حکمتیں

اعضائے وضو کی حکمتیں: (1) ناک صاف کرنے کی حکمت:(الف) ناک کی بلغمی رطوبتیں دور کرنا ہر قوم کے نزدیک پسندیدہ ہے۔(ب) تکبر ختم کرنے اور کسرِ نفسی کا استعارہ ہے۔ (2) ہاتھ کہنی تک دھونے کی حکمت:(الف) تاکہ وہ تمام رگیں دھل جائیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ دل اور جگر تک پہنچتی ہیں۔(ب) کہنی"اعضائے وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں

تیمم کی حکمتیں

تیمم کی حکمتیں: (1) متبادل پیش کرنے میں حکمت:اللہ تعالی کی عادت ہے کہ بندوں پر جو کام دشوار ہوتا ہے اس میں آسانی پیدا کردیتے ہیں اور آسانی کی بہترین صورت یہ ہے کہ متبادل آسان کام دے دیا جائے لہذا وضو دشوار ہونے کی صورت میں متبادل کے طور پر تیمم کا حکم"تیمم کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں

غسل کی بارہ حکمتیں

غسل کی 12 حکمتیں (الف) جنبی و حائض کے لیے مسجد میں داخل ہونے اور تلاوت قرآن کرنے کی ممانعت کی حکمت:(1) مسجد شعائر میں سے ہے اور نماز و قرآن اللہ سے ہم کلام کرتا ہے، ان کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ ہر قسم کی نجاست سے پاک صاف ہوکر حاضر ہو۔ (ب)"غسل کی بارہ حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں

محمد(صلی الله علیہ وسلم) نام رکھنا کیسا ہے؟

محمد نام رکھنے پر جنت یا شفاعت نصیب ہونے والی روایات سندا موضوع ہیں۔ اس پر رد کرتے ہوئے بعض عقلاء نے اس فضیلت کو خلاف عقل قرار دیا ہے۔ مگر اول تو صحیح روایات میں بھی محمد نام رکھنے کے متعدد فضائل آئے ہیں، اس لیے اپنی عقل کے بجائے ہمیں سید العقلاء صلی"محمد(صلی الله علیہ وسلم) نام رکھنا کیسا ہے؟” پڑھنا جاری رکھیں

شاعری کے رموز

مصرعے کا اختتام کیسے ہونا چاہیے مصرع کا اختتام آسان اور مترنم آواز پر ہونا چاہیے، یعنی آخری حرف ان میں سے ہو:ا، م، ن، ں، و، ہ، یورنہ کم از کم ان میں سے نہ ہو:ب، پ، ت، ٹ، ث، ج، چ، د، ڈ، ذ، ڑ، ز، ژ، ش، ض، ط، ظ، غ، قالبتہ"شاعری کے رموز” پڑھنا جاری رکھیں

اساتذہ اور اساتید میں فرق

سوال استاد کی جمع اساتید، استاذ کی جمع اساتذہ، اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب لفظ استاد فارسی سے عربی میں آیا اور "استاذ” بن گیا، پھر لفظ استاذ کی دو عربی جمعیں بنائی گئیں (1) اساتذۃ (2) اساتیذ جیسے تلمیذ(شاگرد) کی جمع تلامذۃ بھی ہے اور تلامیذ بھی۔ استاذ کی ایک جمع اُسْتَاذُوْن بھی"اساتذہ اور اساتید میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں

YouTube channel Guide.

اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو آپ کا کام عموما ان 4 مراحل میں ہوتا ہے(1) مواد کا انتخاب اور ویڈیو کی تیاری(2) ریکارڈنگ اور شوٹنگ(3) ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ(4) تشہیر کوشش کریں کہ ان میں سے ہر مرحلے پر ہر روز کام کریں۔ یعنی ایک ویڈیو کی پبلسٹی کر رہے ہوں تو اس کے بعد والی"YouTube channel Guide.” پڑھنا جاری رکھیں

حروفِ اصلیہ

عربی زبان کے تقریبا تمام الفاظ میں کچھ حروف اصلی ہوتے ہیں باقی سب زائد ہوتے ہیں ، جیسے کتاب ، کاتب ، مکتوب ، مکتب ، مکتبہ اور کتبہ میں ک ت ب حروفِ اصلیہ ہیں اور باقی حروف زائد ہیں۔ حروفِ اصلیہ کو پہچاننے کے تین طریقے پہلا طریقہ لفظ کا تین حرفی"حروفِ اصلیہ” پڑھنا جاری رکھیں

نہ اور نا میں فرق

"نہ” فقط حرف نفی ہے ، کسی مرکب کا حصہ بنے بغیر آتا ہے جیسے نہ کرو ، نہ کیا ، نہ یہ نہ وہ۔ اس کا عروضی وزن 1 ہے۔ "نا” کے متعدد معانی ہیں: (1) نفی ، فقط مرکب میں جیسے نامناسب ، نااہل ، ناخلف ، ناجائز (2) اصرار و تاکید جیسے"نہ اور نا میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں

نعتِ رسولِ مقبول صلی الله علیہ وآلہ وسلم

جو کچھ ہم کام کرتے ہیں ، انھی کے نام کرتے ہیںیہی خدام کرتے ہیں ، درودِ پاک پڑھتے ہیں سنواریں قسمتیں سب کی ، اتاریں رحمتیں رب کیچلو اک کام کرتے ہیں ، درودِ پاک پڑھتے ہیں علی المشہود صلی اللہ ، علی المحمود صلی اللہورودِ تام کرتے ہیں ، درودِ پاک پڑھتے ہیں"نعتِ رسولِ مقبول صلی الله علیہ وآلہ وسلم” پڑھنا جاری رکھیں

یو ٹیوب پر اپنی مصنوعات کا اشتہار دیں ۔ طریقہ ویڈیو میں دیکھیں۔

آپ سب کی دعاؤں سے میرا چینل الحمدللہ ترقی پذیر ہے ، مونیٹائز بھی ہوچکا ہے ، مگر کچھ دنوں تک مسلسل غور کرنے کے بعد اس نیتجے پر پہنچا ہوں کہ یوٹیوب کے اشتہارات میں چونکہ نیم برہنہ خواتین بکثرت موجود ہیں جنھیں دیکھنا بھی گناہ ہے اور دیکھنے کا ذریعہ بننا بھی گناہ"یو ٹیوب پر اپنی مصنوعات کا اشتہار دیں ۔ طریقہ ویڈیو میں دیکھیں۔” پڑھنا جاری رکھیں

قطعہ اور رباعی میں فرق

عام طور پر جب کوئی دو شعر ایسے ہوں کہ دونوں مقفی ہوں ، دونوں کا مضمون بھی ایک ہو تو عام قاری کے لیے یہ پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے کہ اسے رباعی کہیں یا قطعہ؟ نیز شاعری میں جو خواص کا طبقہ ہے وہ بھی ان دونوں اصطلاحات کے بیچ بعض غلط فہمیوں کا"قطعہ اور رباعی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں

یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گے

یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گےشہکار ہیں خالق کے ، کیا کچھ وہ نہیں ہوں گےچہ طور، چہ زیبائش ، چہ حور، چہ آرائشوہ وجہِ دو عالم ہیں ، وہ کتنے حسیں ہوں گےجو عقل کے دریا ہیں، سب ان کی رعایا ہیںوہ شاہِ ظریفاں ہیں، خود کتنے ذہیں"یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گے” پڑھنا جاری رکھیں

اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا

لاجَرَم مہر و وفا ، جود و سخا ، شرم و حیاہر قدم عقل و ذکا ، نور و ضیا ، رُشد و ہدیٰدم بدم آب و ہوا ، ارض و سما ، فقر و غنااے خدا سب کر رہے ہیں بس تری حمد و ثنااے کہ جس کی حمد عقل و فہم سے ہے"اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا” پڑھنا جاری رکھیں

بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف

کرکے حیاتِ فانی دنیا کا اعترافبندو! کرو نماز میں مولیٰ کا اعتراف سجدہ اگر کریں گے تو رب کے حضور ہیشامل نماز میں ہے سب اعضا کا اعتراف تسبیح ہے ، دعا ہے ، تلاوت ہے اور درودہے اک نماز وردِ سراپا کا اعتراف اقرار ہے رکوع میں ربِ عظیم کامعراجِ سجدہ ربّی الاعلیٰ کا"بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں