مصرعے کا اختتام کیسے ہونا چاہیے مصرع کا اختتام آسان اور مترنم آواز پر ہونا چاہیے، یعنی آخری حرف ان میں سے ہو:ا، م، ن، ں، و، ہ، یورنہ کم از کم ان میں سے نہ ہو:ب، پ، ت، ٹ، ث، ج، چ، د، ڈ، ذ، ڑ، ز، ژ، ش، ض، ط، ظ، غ، قالبتہ"شاعری کے رموز” پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ محفوظات: فورم
اساتذہ اور اساتید میں فرق
سوال استاد کی جمع اساتید، استاذ کی جمع اساتذہ، اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب لفظ استاد فارسی سے عربی میں آیا اور "استاذ” بن گیا، پھر لفظ استاذ کی دو عربی جمعیں بنائی گئیں (1) اساتذۃ (2) اساتیذ جیسے تلمیذ(شاگرد) کی جمع تلامذۃ بھی ہے اور تلامیذ بھی۔ استاذ کی ایک جمع اُسْتَاذُوْن بھی"اساتذہ اور اساتید میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
مسلم دنیا میں پرنٹنگ اور طباعت کا آغاز
15ویں صدی میں گٹن برگ۔ جیوفری روپر اصل ماخذ پر تحقیق کے نتائج بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ابتدائی طباعت شدہ عربی دستاویزات میں کچھ بہت نفیس ڈیزائن ملتے ہیں جن میں خطاطی کے ہیڈ پیس، ٹرانسورس لیٹرنگ، جیومیٹرک پینلز، گول گول اور رنگ کا استعمال شامل ہے۔ مصنف نے مختصراً اس اہم دریافت"مسلم دنیا میں پرنٹنگ اور طباعت کا آغاز” پڑھنا جاری رکھیں
خاتم النبیین حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو علامہ محمد اقبال نبی ﷺ نے فرمایا: ’’بنی اسرائیل کی قیادت انبیاء ؑ کیا کرتے تھے۔ جب کوئی نبی مر جاتا تو دوسرا نبی اس کا جانشین ہوتا، مگر میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا، بلکہ خلفاء ہوں"خاتم النبیین حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم” پڑھنا جاری رکھیں
YouTube channel Guide.
اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو آپ کا کام عموما ان 4 مراحل میں ہوتا ہے(1) مواد کا انتخاب اور ویڈیو کی تیاری(2) ریکارڈنگ اور شوٹنگ(3) ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ(4) تشہیر کوشش کریں کہ ان میں سے ہر مرحلے پر ہر روز کام کریں۔ یعنی ایک ویڈیو کی پبلسٹی کر رہے ہوں تو اس کے بعد والی"YouTube channel Guide.” پڑھنا جاری رکھیں
راز دار اور راز دان کے متعلق
فارسی کا ایک دلچسپ قاعدہ راز دار اور راز دان سے متعلق فارسی کا دل چسپ قاعدہ بھی سمجھ لیں ، اس سے ان شاء اردو میں آپ کے پاس مرکبات کا بڑا ذخیرہ آجائے گا نیز آپ خود بھی نئی تراکیب بنا سکیں گے۔ قاعدہ یہ ہے کہ مضارع سے دال گرائیں تو امر"راز دار اور راز دان کے متعلق” پڑھنا جاری رکھیں
راز دار اور راز دان میں فرق
یہ فرق بتانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ بہت سے دوست ان دونوں کو مکمل طور پر ہم معنی مترادف سمجھتے ہیں حالانکہ کسی بھی زبان کے دو مترادف لفظ کبھی بھی مکمل طور پر ہم معنی نہیں ہوتے ، اسی طرح بہت سے دوستوں کو اس فرق میں جہلِ مرکب درپیش ہے"راز دار اور راز دان میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
مذہب اور دین میں فرق
لفظ "مذھب” اور لفظ "دین” میں مفہوم کے اعتبار سے بڑا فرق ہے، اکرچہ ہمارے ہاں عام طور پر اسلام کو مذھب کہا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پورے قرآن مجید اور حدیث کے ذخیرہ میں اسلام کے لیے مذھب کا لفظ کہیں بھی استعمال نہیں ہوا، بلکہ اس کے لیے ہمیشہ "دین”"مذہب اور دین میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی سادگی اور شفقت
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے کائنات کی تخلیق کی اور اپنے عظیم ترین نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بہترین اخلاق سکھایا، ان کے اخلاق و کردار کو پاکیزہ بنایا اور انہیں اپنا دوست بنایا۔ ظہور پذیر حسن اخلاق خفیہ حسن سلوک کا نتیجہ ہے۔ جسم کے اعضاء کی حرکات"نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی سادگی اور شفقت” پڑھنا جاری رکھیں
آخرت کا عقیدہ اور اس کی اہمیت
الآخرۃ (موت کے بعد کی زندگی) پر ایمان اسلامی عقیدے کے لیے اتنا اہم ہے کہ اس کے بارے میں کوئی شک اللہ (خدا) کے انکار کے مترادف ہے۔ قرآن کریم۔ میں اللہ سبحانہ و تعالی کا اپنا کلام اس ایمان کی بنیاد ہے۔ اس کے علاوہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس"آخرت کا عقیدہ اور اس کی اہمیت” پڑھنا جاری رکھیں
عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں
تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری کسی بھی عربی کتاب میں بہت سارے ایسے الفاظ اور علمی اصطلاحات ہوتے ہیں جہاں تک بہت سارے قارئین کی رسائی نہیں ہوتی، خصوصًا علمائے متقدمین کی کتابوں میں ایسے بے شمار کلمات اور اصطلاحات ہوتے ہیں جن کا صحیح معنی ہمیں معلوم نہیں ہوتا۔ ان مشکل الفاظ کی"عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں” پڑھنا جاری رکھیں
حروفِ اصلیہ
عربی زبان کے تقریبا تمام الفاظ میں کچھ حروف اصلی ہوتے ہیں باقی سب زائد ہوتے ہیں ، جیسے کتاب ، کاتب ، مکتوب ، مکتب ، مکتبہ اور کتبہ میں ک ت ب حروفِ اصلیہ ہیں اور باقی حروف زائد ہیں۔ حروفِ اصلیہ کو پہچاننے کے تین طریقے پہلا طریقہ لفظ کا تین حرفی"حروفِ اصلیہ” پڑھنا جاری رکھیں
نہ اور نا میں فرق
"نہ” فقط حرف نفی ہے ، کسی مرکب کا حصہ بنے بغیر آتا ہے جیسے نہ کرو ، نہ کیا ، نہ یہ نہ وہ۔ اس کا عروضی وزن 1 ہے۔ "نا” کے متعدد معانی ہیں: (1) نفی ، فقط مرکب میں جیسے نامناسب ، نااہل ، ناخلف ، ناجائز (2) اصرار و تاکید جیسے"نہ اور نا میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
محنت اور کامیابی میں فرق
”محنت“ چند روزہ نہیں ہوتی کہ آپ ایک ہی مرتبہ سب کر لیں ۔مطلب یہ کہ : جیسے ہی کامیابی ملی بس کام ختم ۔ محنت جہدِ مسلسل کا نام ہے اور ہم اس کو دِنوں یا ہفتوں پر محیط کر لیں یہ ممکن نہیں ۔ ہر کام محنت پر مبنی ہے جہاں ہم رک"محنت اور کامیابی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
خاکہ نگاری اور کہانی کے خاکے میں فرق
خاکہ کسے کہتے ہیں ؟ خاکہ نگاری اور کسی کہانی کے خاکے میں کیا فرق ہے ؟ خاکہ کہتے ہیں ، کسی چیز کے ڈھانچے کو، اس کے خال و خد کو ، اس کی بنیادی حالت اور ہیئت کو ۔کسی کہانی میں ”خاکہ“ اس کے بنیادی خیال ہوتے ہیں جس پر کہانی تشکیل پاتی"خاکہ نگاری اور کہانی کے خاکے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
علم و فن
دل کی بات مصعب شاہین ۔ میانوالیدل کی بات کہتا ہوں دوستو!ڈگریاں کیا ہیں بقول اشفاق احمد مرحوم فقط اخراجات کی رسیدیں ہیں۔ اگر آپ تعلیم اس لیے حاصل کرتے ہیں کہ 14,16 پڑھ کر یا پی ایچ ڈی کرکے آپ کو اچھی نوکری مل جائے گی تو معذرت کے ساتھ آپ معاشرے کے لیے"علم و فن” پڑھنا جاری رکھیں
قلم کار
قلم کار وہ ہے جو لفظوں کو بینائی دے ۔ جس کی تحریر سچ گوئی پر مبنی ہو ، جس کے الفاظ کی مہک تابندگی بخشے ،وہ مرقعء خیال ہو ،اس کے الفاظ احساس سے گندھے ہوں جو دلوں کو چھو جائیں۔ ایسے قلم کار اپنا کام کرتے جاتے ہیں ۔انھیں اس بات کی پرواہ"قلم کار” پڑھنا جاری رکھیں
محمد اسامہ سرسری کون ہیں؟ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے
آؤ شاعری سیکھیں ! مگر کیسے ؟طریقہ ویڈیو میں دیکھیں
کتاب آؤ شاعری سیکھیں کا مختصر تعارف اور کورس کا طریقہ:اس کتاب میں چند چیزیں ہیں:(1) بیس اسباق(2) علم قافیہ(3) عیوبِ سخن(4) ساٹھ سوالات اور ان کے تشفی بخش جوابات(5) 31 مشہور و مستعمل بحریں اور ان پر کہی مشہور نظمیں اور نعتیں(6) ریاضتِ شعری کی چند جھلکیاں(7) تقطیع کی مثالیں(8) اساتذہ کی جانب سے"آؤ شاعری سیکھیں ! مگر کیسے ؟طریقہ ویڈیو میں دیکھیں” پڑھنا جاری رکھیں
قرآن مجید سے متعلق سوالات 2020
عزیز ساتھیو! السلام علیکم،آئیے قران کریم کے مہینے رمضان کی مناسبت سے کچھ معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ ہر روز ایک سوال کیا جائے گا اور یہ سلسلہ پچیس رمضان تک چلے گا۔ سب سے زیادہ درست جواب دینے والے دو ساتھیوں کو دو سو روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا ۔ ان"قرآن مجید سے متعلق سوالات 2020” پڑھنا جاری رکھیں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن و جمال کا تذکرہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چہرہِ انور:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ جوڑا پہنے چاندنی رات میں دیکھا، میں کبھی چاند کو دیکھتا کبھی آپؐ کے چہرہ انور پر نظر ڈالتا، بالاخر اس فیصلے پر پہنچا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاند"حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن و جمال کا تذکرہ۔” پڑھنا جاری رکھیں
ہیں اور ہے میں فرق
تحریر: نازیہ نزی ہمارے ہاں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ جس کے باعث ہمیں اردو زبان سمجھ آنے کے باوجود ، ہے اور ہیں ، کا فرق سمجھ نہیں آتا خصوصی طور پر پشتو یا فارسی بولنے والوں کے لیے ۔؛یہاں آپ کو بتانا چاہوں گی چند مثالوں سے کہ ”ہیں اور ہے “کو کن"ہیں اور ہے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
قطعہ اور رباعی میں فرق
عام طور پر جب کوئی دو شعر ایسے ہوں کہ دونوں مقفی ہوں ، دونوں کا مضمون بھی ایک ہو تو عام قاری کے لیے یہ پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے کہ اسے رباعی کہیں یا قطعہ؟ نیز شاعری میں جو خواص کا طبقہ ہے وہ بھی ان دونوں اصطلاحات کے بیچ بعض غلط فہمیوں کا"قطعہ اور رباعی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
