نماز کی تاریخ

نماز کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے ، جتنی خود مذہب کی ہے ۔ اِس کا تصور تمام مذاہب میں رہا ہے اور اِس کے مراسم اور اوقات بھی کم و بیش متعین رہے ہیں۔ ہندووں کے بھجن ، پارسیوں کے زمزمے، عیسائیوں کی دعائیں اور یہودیوں کے مزامیر ، سب اِسی کی یادگاریں ہیں"نماز کی تاریخ” پڑھنا جاری رکھیں

خاتم النبیین حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو علامہ محمد اقبال   نبی ﷺ نے فرمایا: ’’بنی اسرائیل کی قیادت انبیاء ؑ کیا کرتے تھے۔ جب کوئی نبی مر جاتا تو دوسرا نبی اس کا جانشین ہوتا، مگر میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا، بلکہ خلفاء ہوں"خاتم النبیین حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم” پڑھنا جاری رکھیں

وراثت کے احکام قرآن مجید کی روشنی میں

قرآن کریم میں سورۃ النساء کی  تین آیات ( 11، 12 ،176) میں وراثت کے تفصیلی احکام بیان کیے گئے ہیں، جن کی مزید وضاحت صحیح احادیث میں کی گئی ہے۔  ان آیات کے مفہوم سے وراثت کی مکمل تفصیل معلوم ہو جاتی ہے۔ قریبی رشتہ داروں کی وفات کے بعد ان کے چھوڑے گئے،"وراثت کے احکام قرآن مجید کی روشنی میں” پڑھنا جاری رکھیں

عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں

تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری کسی بھی عربی کتاب میں بہت سارے ایسے الفاظ اور علمی اصطلاحات ہوتے ہیں جہاں تک بہت سارے قارئین کی رسائی نہیں ہوتی، خصوصًا علمائے متقدمین کی کتابوں میں ایسے بے شمار کلمات اور اصطلاحات ہوتے ہیں جن کا صحیح معنی ہمیں معلوم نہیں ہوتا۔ ان مشکل الفاظ کی"عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں