عربی گرائمر سیکھیے محمد اسامہ سرسری سے

علم الصرف اور علم النحو میں کیا فرق ہے؟  حروف کو ملا کر الفاظ کیسے بنائے جاتے ہیں  اس کا طریقہ علم الصرف سے پتہ چلتا ہے۔  جب الفاظ بن جائیں تو ان کو ملا کر مکمل بات بنانے کا طریقہ علم النحو سے پتہ چلتا ہے۔ 

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں