وضو کی 10 حکمتیں: ظاہر اور باطن دونوں کی صفائی اہم ہے اور اس لحاظ سے صفائی اور طہارت کے چار درجے ہیں: (1) ظاہری گندگی اور ناپاکی دور کرنا (2) اعضاء کو گناہوں سے بچانا (3) دل کو برے اوصاف سے پاک کرنا (4) ضمیر کو غیر اللہ سے صاف کرنا وضو میں بے"وضو کی دس حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
مصنف کے محفوظات:محمد اسامہ سَرسَری
احکامِ اسلام عقل کی نظر میں
(مؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) (ملخص: محمد اسامہ سَرسَری) پہلی قسط: مقدمہ احکام اسلام عقل کی نظر میں (1) جس طرح کسی ملک کے قوانین کی پابندی کرنا ہر ایک کے لیے ضروری ہے، کوئی یہ کہنے کا حق نہیں رکھتا کہ میں فلاں قانون پر عمل نہیں کروں گا کیونکہ مجھے” احکامِ اسلام عقل کی نظر میں” پڑھنا جاری رکھیں
اعمال وضو کی حکمتیں
احکام اسلام عقل کی نظر میںمؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہملخص: محمد اسامہ سَرسَری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تیسری قسطاعمالِ وضو کی حکمتیں: (1) بسم اللہ پڑھنے کی حکمت:تاکہ وضو جیسی اطاعت بھی غفلت سے شروع نہ ہو ورنہ ثواب نہیں ملے گا۔ لا وضوء لمن لم يذكر اسم"اعمال وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
اعضائے وضو کی حکمتیں
اعضائے وضو کی حکمتیں: (1) ناک صاف کرنے کی حکمت:(الف) ناک کی بلغمی رطوبتیں دور کرنا ہر قوم کے نزدیک پسندیدہ ہے۔(ب) تکبر ختم کرنے اور کسرِ نفسی کا استعارہ ہے۔ (2) ہاتھ کہنی تک دھونے کی حکمت:(الف) تاکہ وہ تمام رگیں دھل جائیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ دل اور جگر تک پہنچتی ہیں۔(ب) کہنی"اعضائے وضو کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
تیمم کی حکمتیں
تیمم کی حکمتیں: (1) متبادل پیش کرنے میں حکمت:اللہ تعالی کی عادت ہے کہ بندوں پر جو کام دشوار ہوتا ہے اس میں آسانی پیدا کردیتے ہیں اور آسانی کی بہترین صورت یہ ہے کہ متبادل آسان کام دے دیا جائے لہذا وضو دشوار ہونے کی صورت میں متبادل کے طور پر تیمم کا حکم"تیمم کی حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
غسل کی بارہ حکمتیں
غسل کی 12 حکمتیں (الف) جنبی و حائض کے لیے مسجد میں داخل ہونے اور تلاوت قرآن کرنے کی ممانعت کی حکمت:(1) مسجد شعائر میں سے ہے اور نماز و قرآن اللہ سے ہم کلام کرتا ہے، ان کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ ہر قسم کی نجاست سے پاک صاف ہوکر حاضر ہو۔ (ب)"غسل کی بارہ حکمتیں” پڑھنا جاری رکھیں
محمد(صلی الله علیہ وسلم) نام رکھنا کیسا ہے؟
محمد نام رکھنے پر جنت یا شفاعت نصیب ہونے والی روایات سندا موضوع ہیں۔ اس پر رد کرتے ہوئے بعض عقلاء نے اس فضیلت کو خلاف عقل قرار دیا ہے۔ مگر اول تو صحیح روایات میں بھی محمد نام رکھنے کے متعدد فضائل آئے ہیں، اس لیے اپنی عقل کے بجائے ہمیں سید العقلاء صلی"محمد(صلی الله علیہ وسلم) نام رکھنا کیسا ہے؟” پڑھنا جاری رکھیں
