۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چہرہِ انور:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ جوڑا پہنے چاندنی رات میں دیکھا، میں کبھی چاند کو دیکھتا کبھی آپؐ کے چہرہ انور پر نظر ڈالتا، بالاخر اس فیصلے پر پہنچا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاند"حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن و جمال کا تذکرہ۔” پڑھنا جاری رکھیں
مصنف کے محفوظات:Author
لغات سرسری 5.
لغاتِ سرسری 4.
لغاتِ سرسری 4.
لغاتِ سرسری 3.
لغاتِ سرسری 2.
لغاتِ سرسری-1
محمد اسامہ سرسری کا کلام
ندامت کے آنسو
ہیں اور ہے میں فرق
تحریر: نازیہ نزی ہمارے ہاں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ جس کے باعث ہمیں اردو زبان سمجھ آنے کے باوجود ، ہے اور ہیں ، کا فرق سمجھ نہیں آتا خصوصی طور پر پشتو یا فارسی بولنے والوں کے لیے ۔؛یہاں آپ کو بتانا چاہوں گی چند مثالوں سے کہ ”ہیں اور ہے “کو کن"ہیں اور ہے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
کہ اور کے میں فرق
"کے” دو معانی کے لیے آتا ہے: (1) "کا ، کی ، کے” والا "کے” ، یعنی مضاف کے جمع ہونے کی صورت میں حرفِ اضافت ، جیسے "ضیافت کے اضافے” (2) دو فعلوں کے درمیان "کر” کے بجائے "کے” جیسے: "بیٹھ کے کھائیے” ، اصل میں تھا "بیٹھیے اور کھائیے” ، پھر اسے "بیٹھ"کہ اور کے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
رباعی ، قطعہ اور دوبیتی میں فرق
رباعی کے لیے چوبیس اوزان کی پابندی ہے ، بعض لوگ اس میں الجھ جاتے ہیں کہ رباعی کے لیے یہ اوزان ضروری کیوں ہیں ، کسی بھی وزن میں رباعی کیوں نہیں کہی جاسکتی۔ حالانکہ رباعی اور قطعہ وغیرہ الفاظ میں محض اصطلاحات کا فرق ہے ، ورنہ چار مصرعے کسی بھی وزن میں"رباعی ، قطعہ اور دوبیتی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
قطعہ اور رباعی میں فرق
عام طور پر جب کوئی دو شعر ایسے ہوں کہ دونوں مقفی ہوں ، دونوں کا مضمون بھی ایک ہو تو عام قاری کے لیے یہ پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے کہ اسے رباعی کہیں یا قطعہ؟ نیز شاعری میں جو خواص کا طبقہ ہے وہ بھی ان دونوں اصطلاحات کے بیچ بعض غلط فہمیوں کا"قطعہ اور رباعی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
نثری نظم اور نثری شاعری میں فرق
ایسا کلام جس میں آہنگ کا بالکل خیال نہ کیا جائے , اسے "نثری شاعری” یا "شاعرانہ نثر” تو کہہ سکتے ہیں ، مگر "نثری نظم” یا "منظوم نثر” کا نام دینا لغت اور اصطلاحاتِ عروض دونوں لحاظ سے نا انصافی ہے۔ حالی صاحب نے بھی وزن کو جب غیر مشروط قرار دیا تو وہاں"نثری نظم اور نثری شاعری میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
نظم اور غزل میں فرق
لفظ "نظم” دو الگ الگ معنوں میں استعمال ہوتا ہے: (1) کلام کی دو قسمیں ہیں ، نظم اور نثر ، یعنی کلام میں اگر وزن کا خیال رکھا جائے اسے نظم کہتے ہیں ورنہ نثر کہتے ہیں ، اس معنی کے لحاظ سے نظم میں تمام اصناف (نظم ، غزل ، قطعہ ، رباعی"نظم اور غزل میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
محاورہ ، کہاوت اور ضرب الامثال میں فرق
اس موضوع پر تین چیزیں اہم ہیں:(1) تعریف اور وضاحت(2) باہمی فرق(3) مثالیں =================== محاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل کی تعریف اور وضاحت: کہاوت اور ضرب المثل ایک شے ہے۔ کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے کہاوت یا ضرب المثل کہلاتا ہے۔ ہر"محاورہ ، کہاوت اور ضرب الامثال میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
رد العجز علی الصدر ، معاد ، تکرار اور تعاکس میں فرق
رد العجز علی الصدر: جملے یا شعر کا اول و آخر ایک سا ہو۔مثال:تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوااڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا(غالب)۔ ۔ ۔معاد: پہلے مصرع کا آخری حصہ دوسرے مصرع کے شروع میں ہو۔مثال:یہ کعبۂ اربابِ یقیں عرش نشیں ہےیہ عرش نشیں ، مُہرِ نبوت کا نگیں ہے(انیس)۔"رد العجز علی الصدر ، معاد ، تکرار اور تعاکس میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
کلامِ موزوں اور شعر میں فرق
٭٭ "وزن” محض ایک آلہ ہے ، شاعری اس سے بہت آگے کی چیز ہے۔ ٭٭ "وزن” وہی شخص سیکھ سکتا ہے جس کی طبیعت موزوں ہو۔ ٭٭ علم عروض باقاعدہ ایک علم ہے ، اسے مکمل حاصل کرنا ایک شاعر کے لیے قطعا ضروری نہیں ہے۔ محض اتنا علم بھی کافی ہے کہ "کوئی"کلامِ موزوں اور شعر میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
پہ ، پے اور پر میں فرق
پر” اور "پے” دو الگ الگ لفظ ہیں۔"پر” اردو میں درج ذیل معانی کے لیے استعمال ہوتا ہے:(1) مگر(2) کیونکہ(3) اوپر اسی طرح لفظ "پے” بھی متعدد معانی کے لیے مستعمل ہے ، ان میں سے دو یہ ہیں:(1) "پٹھا” جیسے "رگ و پے”(2) "پیچھے” جیسے "پے در پے” ، پھر اسے مزید مختصر کرکے"پہ ، پے اور پر میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
جبلت اور فطرت میں فرق
جبلت اور فطرت عربی زبان کے مترادف لفظ ہیں جو کہ اصل طبیعت ، نیچر ، خلقت ، مزاج ، سرشت ، خمیر وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عربی لغت کے لحاظ"جبلت اور فطرت میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت
نعت رسول مقبول ﷺ سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہتسارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریںاک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت ایک آہٹ کی تحویل میں ہیں زمیں آسماں کی حدیںایک آواز"سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت” پڑھنا جاری رکھیں
زِ فضلِ خاص خدائے محمدِؐ عربی
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ زِ فضلِ خاص خدائے محمدِؐ عربیہوں میں بھی مدح سرائے محمدِؐ عربی رہِ ثواب دکھائے محمدِؐ عربیخدا کی سمت بلائے محمدِؐ عربی حدیثِ عشق سکھائے محمدِؐ عربیغرور و کبر مٹائے محمدِؐ عربی دلوں کی پیاس بجھائے محمدِؐ عربیوہ جامِ خاص پلائے محمدِؐ عربی گرے ہوؤں کو اٹھائے محمدِؐ عربیگلے سے سب"زِ فضلِ خاص خدائے محمدِؐ عربی” پڑھنا جاری رکھیں
کہانی ، افسانہ ، ناول اور ڈرامے میں فرق
کسی بھی واقعے اور قصے کو "کہانی” کہتے ہیں جو سچی بھی ہوسکتی ہے اور فرضی بھی۔پھر فرضی کہانی میں اگر کسی کردار کی ساری زندگی کو پیش کیا جائے تو اسے "ناول” کہتے ہیں اور اگر زندگی کا کچھ حصہ پیش کیا جائے تو اسے "افسانہ” کہا جاتا ہے۔اور اگر کسی کہانی کو اداکاری"کہانی ، افسانہ ، ناول اور ڈرامے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
صحیح اور سہی میں فرق
اصل لفظ "صحیح” ہی ہے ، اسے بدل کر ایک لفظ "سہی” بھی بنالیا گیا ، دونوں قریب المعنی ہیں ، مگر محل استعمال میں فرق ہے۔جہاں صرف کسی چیز کی درستی بیان کرنی ہو وہاں "صحیح” استعمال کرتے ہیں۔جہاں بات میں زور دینا ہو ، یا تقابل ہو یا گزارے کو بیان کرنا ہو"صحیح اور سہی میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گے
یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گےشہکار ہیں خالق کے ، کیا کچھ وہ نہیں ہوں گےچہ طور، چہ زیبائش ، چہ حور، چہ آرائشوہ وجہِ دو عالم ہیں ، وہ کتنے حسیں ہوں گےجو عقل کے دریا ہیں، سب ان کی رعایا ہیںوہ شاہِ ظریفاں ہیں، خود کتنے ذہیں"یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گے” پڑھنا جاری رکھیں
اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا
لاجَرَم مہر و وفا ، جود و سخا ، شرم و حیاہر قدم عقل و ذکا ، نور و ضیا ، رُشد و ہدیٰدم بدم آب و ہوا ، ارض و سما ، فقر و غنااے خدا سب کر رہے ہیں بس تری حمد و ثنااے کہ جس کی حمد عقل و فہم سے ہے"اے کہ جس کی ذات عقل وفہم سے ہے ماورا” پڑھنا جاری رکھیں
بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف
کرکے حیاتِ فانی دنیا کا اعترافبندو! کرو نماز میں مولیٰ کا اعتراف سجدہ اگر کریں گے تو رب کے حضور ہیشامل نماز میں ہے سب اعضا کا اعتراف تسبیح ہے ، دعا ہے ، تلاوت ہے اور درودہے اک نماز وردِ سراپا کا اعتراف اقرار ہے رکوع میں ربِ عظیم کامعراجِ سجدہ ربّی الاعلیٰ کا"بندو کرو نماز میں مولٰی کا اعتراف” پڑھنا جاری رکھیں
جیون ، عمر ، زندگی اور حیات میں فرق
یہ چاروں الفاظ مترادف ہیں ، مگر جیسا کہ ضابطہ ہے کہ ہر دو مترادف میں کچھ نہ کچھ فرق بہرحال ہوتا ہی ہے ، ان چار الفاظ میں بھی خفیف سا فرق ہوگا۔ اس بارے میں اپنی تفصیلی گزارشات پیش کرنے سے پہلے میں گمنام ادیب محترم عمران احمد خان صاحب کا وہ مضمون"جیون ، عمر ، زندگی اور حیات میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
دیوان اور کلیات میں فرق
دیوان” اور "کلیات” مجموعۂ شاعری کے لحاظ سے دونوں مترادف ہیں ، یعنی کسی شاعر کے مجموعۂ کلام کو دیوان بھی کہہ سکتے ہیں اور کلیات بھی۔ مگر عام طور پر "دیوان” اس مجموعۂ منظومات کو کہا جاتا ہے جس میں حروف تہجی کی ترتیب پر غزلوں کو جمع کیا گیا ہو ، اگرچہ آخر"دیوان اور کلیات میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
ہجر، تنہائی ، سناٹے میں فرق
ہجر عربی کا ہے ، تنہائی فارسی کا اور سناٹا ہندی کا لفظ ہے۔اگر آس پاس کوئی بھی نہ ہو تو اسے سناٹا کہتے ہیں، اگر کچھ لوگ موجود ہوں مگر شناسا کوئی نہ ہو تو اسے تنہائی کہا جاتا ہے اور اگر شناسا تو ہوں مگر محبوب نہ ہو تو اسے ہجر کا نام"ہجر، تنہائی ، سناٹے میں فرق” پڑھنا جاری رکھیں
خوش آمدید
تمام نئے اراکین کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
