عزیز ساتھیو!
السلام علیکم،
آئیے قران کریم کے مہینے رمضان کی مناسبت سے کچھ معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ ہر روز ایک سوال کیا جائے گا اور یہ سلسلہ پچیس رمضان تک چلے گا۔ سب سے زیادہ درست جواب دینے والے دو ساتھیوں کو دو سو روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا ۔ ان شاء الله
سوال نمبر : 1 :
سورۃ فاتحہ کا آغاز “الحمد لله رب العٰلمین “ سے ہوتا ہے۔ یہ بتائیں کہ کن سورتوں کا اختتام اس آیت پر ہوتا ہے۔

سورہ الصٰفٰت سورہ زمر
پسند کریںLiked by 1 person
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
سب سے پہلے جواب دینے پر آپ کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ اپنا موبائل نمبر ان باکس میں دے دیں۔
شکریہ
پسند کریںپسند کریں