کسی بھی واقعے اور قصے کو "کہانی” کہتے ہیں جو سچی بھی ہوسکتی ہے اور فرضی بھی۔
پھر فرضی کہانی میں اگر کسی کردار کی ساری زندگی کو پیش کیا جائے تو اسے "ناول” کہتے ہیں اور اگر زندگی کا کچھ حصہ پیش کیا جائے تو اسے "افسانہ” کہا جاتا ہے۔
اور اگر کسی کہانی کو اداکاری کے ذریعے پیش کیا جاسکے تو اسے "ڈراما” کہا جاتا ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
